پی ٹی آئ چئرمین جناب عمران خانصاحب سے استدعا کرتے ھیں کہ جناب خالد ابراھیم صاحب کو پاکستان کا وزیرخارجہ مقر ر کیا جائے: حبیب یوسفزئ چئیرمین جمو کشمیر ڈائسپورہ الائینس
اسلام وعلیکم! آپ سب جانتے ھیں کہ انڈیا نے صوبہ جمو کشمیر(مقبوضہ کشمیر) پرناجائز قبضہ کیا ہوا ھے لیکن اسکے باوجود انڈیا نے مقبوضہ کشمیر کواپنی فیڈرل گورنمنٹ میں نمائیندگی دی ہوئ ھے. آپ یہ بھی جانتے ھیں کہ انڈیا نے ھی کشمیرکا ریزولوشن یونائیٹڈ نیشن میں پیش کیا تھا. انڈیا کے برعکس پاکستان براعظم انڈیاکے تقسیم کے معاھدے، دو قومی نظریے، اور انیس جولائ انیس سو سینتالیس کے مسلم کانفرنس کے ریزولوشن کے تحت کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور قانونی حصہ ھے. اسلئے میں چئرمین جمو کشمیرڈائیسپورہ الائینس کی حیثیت سے گورنمنٹ آف پاکستان سے مطالبہ کرتا ھوں کے جناب خالد ابراہیم صاحب جو کہ عوام کے منتخب نمائیدے بھی ھیں پاکستان کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے خدمت کرنے کا موقع فراھم کیا جائے.مجھے اللہ پرپورہ بھروسہ ھے کے وہ پاکستان کے کامیاب وزیرخارجہ ثابت ھونگے اورانکی تقر ری مقبوضہ کشمیر کو انڈیا سے آذاد کرانے میں بھی معاون ثابت ھوگی.
No comments:
Post a Comment