DUKHTARAN-E-MILLAT
SYEDAH AASIYAH ANDRABI REQUESTS PAKISTAN TO TAKE HELP FROM OIC AND SEEK AN
EMERGENCY SESSION OF THE UN ASSEMBLY TO HIGHLIGHT THE ATROCITIES THAT INDIA HAS
BEEN COMMITTING HERE AND IMPLEMENTATION OF UN RESOLUTIONS SHARED BY FEHMEEDA SOFI FROM
SRINAGAR
MAQBOOZA JAMMU KASHMIR: POSTED BY HABIB YOUSAFZAI
ASSALAM-O-ALAIKUM!
PRESS
RELEASE SRINAGAR, FEB 12, 2017
Dukhtaran-e-Millat
on Sunday paid glorious tributes to Mujahideen who were killed by Indian occupational
forces in Redwani area of Kulgam district and to the civilians who were
murdered by the brutal forces in Kulgam and Srigufwara areas. In a statement
issued here, DeM chairperson Syedah Aasiyah Andrabi said India has been
shedding blood in Jammu and Kashmir since 1947 and the blood of these martyrs
will never go in vain nor shall the sacrifices of the martyrs be allowed to do
politics over.
Aasiyah said
that the day shall come when India, her forces, and her stooges will be thrown
out of Jammu and Kashmir. “Oppression doesn’t last long, and the death of
oppressor is bound and very near,” she said. “Those striving for a sacred cause
do not die rather find place in history. They have been sacrificing there lives
for our future and their sacrifices will never go waste. We also pursued our
case peacefully for a long time but India turned deaf to our voices thereby not
hearing our screams and pleas. India with its military might is trying to
crumble our struggle however; they are living in a fools paradise with that
notion.” She reiterated that the Mujahideen leadership should look within their
camps as some black sheep have infiltrated deep into their ranks thereby
working as collaborators.
Aasiyah
appealed the people to march towards Kulgam tomorrow and show solidarity with
the families of the Mujahideen and pay tributes to them. “People are requested
to protest tomorrow and show solidarity with the Mujahideen and march to Kulgam
and show solidarity with their families” She said that people should raise
voice against the Indian brutality and oppression so that world comes to know
that Indian forces are committing heinous crimes in the name of nationalism in
Kashmir. “The world should come to know that Indian forces are playing a dirty
game in Kashmir and their hands are bloodied with the blood of innocent
Kashmiris.” She said that Pakistan shouldn't soft its policy towards India and
should plead the case of Kashmir forcefully.
“Pakistan
should take help from OIC and seek an emergency session of the UN assembly to
highlight the atrocities that India has been committing here and implementation
of UN resolutions”. ”She said that people of Kashmir are ready to sacrifices
their lives for the Mujahideen and it should serve as an eye opener to those
who say that the people of Kashmir are not with Jihad. “The claims of such
stooges and collaborators have been punctured,” she said.
While asking
Pakistan and its rulers to come clear on Kashmir issue, she said that mere
speaking is not going to resolve the Kashmir issue. “Pakistan should take
concrete steps and as a party to the dispute plead the case before the world forums.”
سرینگر فروری 12
دختران ملت نے اتوار کو ریڈونی کولگام میں قابض افواج کے ہاتھوں
شہید کئے گئے مجاہدین اور سیول افراد کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
ایک بیان میں دختران ملت کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی نے کہا کہ کہ
بھارت 1947 سے ہی مظلوم کشمیریوں کا لہو بے دریغ بہاتا آیا ہے لیکن ان عظیم شہداء
کا خون کبھی بھی ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا اور نہ ہی ان شہداء کے خون پر کسی کو
سیاست کرنے دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ایک دن ایسا آئے گا کہ بھارت، اس کی افواج اور گماشتوں کو جموں کشمیر سے باہر پھینک دیا جائے گا۔ ظلم کی عمر کبھی طویل نہیں ہوتی اور ظالم کا انجام دردناک ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا یہ جو نوجوان شہید ہورہے ہیں ان کے نام تاریخ میں امر ہوجاتے ہیں اور مردہ نام دینے سے بھی اللہ نے منع فرمایا ۔یہ لوگ اپنا مستقبل قربان کر رہے ہیں اور اس قربانی کو ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ہم نے عرصہ دراز تک مسئلہ کشمیر کی پیروی پر امن طریقہ سے کی لیکن بھارت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ بھارت فوجی استبداد کی مدد سے ہماری تحریک مسلنے کی کوشش میں ہے تاہم یہ اس کا خام خیالی ہی ہے کہ وہ کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبا سکے گا۔
انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ مجاہدین قیادت کو اپنی صفوں کا جائزہ لے کر ان کالی بھیڑیوں کو باہر کرنا چاہئے جو صفوں میں اندر تک داخل ہوگئے ہیں اور مخبروں کا کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سوموار کو کولگام کا رخ کریں اور وہاں مجاہدین کے اہل و عیال سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کریں۔ لوگ بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں تاکہ دنیا کے سامنے بھارت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے عیاں کردیا جائے۔دنیا کو خبر ہونی چاہیے کہ ہندوستان کشمیر میں کیا خونین کھیل کھیل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کشمیر کے تئیں اپنی پالیسی نرم نہیں کرنی چاہئے اور کشمیر معاملے کی پر زور وکالت کرنی چاہئے۔ پاکستان کو OIC سے مدد لینی چاہئے اور اقوام متحدہ کا ایمرجنسی اجلاس طلب کر کے بھارت کے مظالم کو اجاگر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل درآمد کی کروانے کی مؤثر کوششیں کرنی چاہئیے
انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام مجاہدین کی حفاظت کیلئے ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہیں ان افراد کیلئے چشم کشا ہونا چاہئے جو کہتے ہیں کہ یہاں کے لوگ جہاد کے ساتھ نہیں۔
انہوں نے مانگ کی کہ پاکستان اور اس کے حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ کشمیر کے حوالے سے اپنے موقف کو واضح کریں مزید پاکستان کو ٹھوس اقدامات اٹھاکر اس مسئلہ کے حل کی خاطر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کرنی چاھئیے ۔

No comments:
Post a Comment